ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کشتواڑ :صورت حال معمول پر،کرفیو ہٹایا گیا

کشتواڑ :صورت حال معمول پر،کرفیو ہٹایا گیا

Sun, 04 Nov 2018 21:54:27    S.O. News Service

جموں4نومبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)جموں وکشمیرکے خطہ چناب کے قصبہ کشتواڑ سے دن کا کرفیو ہٹالیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قصبہ میں اتوار کی صبح کرفیو میں دو گھنٹے کی نرمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد اس میں توسیع کرکے نرمی کا وقت شام کے پانچ بجے تک بڑھادیاگیا۔انہوں نے بتایا کہ کرفیو میں نرمی کے دوران کوئی ناخوشگوارواقعہ پیش نہیں آیا۔


Share: